بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر گاڑیوں اور پراپرٹی پر ٹیکسز کے حوالے سے تجاویز کی تفصیلات آ گئیں

سافٹ ویئر Jun 9, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر گاڑیوں اور پراپرٹی پر ٹیکسز کے حوالے سے تجاویز کی تفصیلات آ گئیں۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں میزبان نے دی نیوز کے نمائندے مہتاب احمد کی خبر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس سلیب میں کمی، سپر ٹیکس میں 2فیصد کمی، ایکسپورٹس پر ایک فیصد ایڈوانس انکم ٹیکس کے خاتمے اور پراپرٹی سیکٹر کیلئے بڑے ریلیف کی تجویز دی ہے، تاہم سولر پینلز، بائبرڈ گاڑیوں اور تقریباً دو درجن کے قریب دیگر اشیا پر جنرل سیلز ٹیکس کو بڑھا کر 18فیصد کی سٹینڈرڈ شرح تک کرنے کیلئے بات چیت جاری ہے۔

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر گاڑیوں اور پراپرٹی پر ٹیکسزکے حوالےسے تجاویز کی تفصیلات آگئیں۔ pic.twitter.com/Dwqyg26rmd

— Shahzeb Khanzada (@shazbkhanzdaGEO) June 8,2026

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں