مولانا فضل الرحمان نے گلگت بلتستان کے انتخابی نتائج کو مسترد کردیا

جگہ Jun 9, 2026 IDOPRESS

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے گلگت بلتستان کے انتخابی نتائج کو مسترد کردیا۔

نجی ٹی وی چینل ’’ ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق پشاور میں مفتی محمود مرکز پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ گلگت بلتستان میں جو الیکشن ہوئے نتائج کو مسترد کرتے پیں۔

انہوں نے کہا کہ وفاق امن و امان سمیت دیگر معاملات پر تمام جماعتوں کو اعتماد میں لے، اس طرح کچھ پیشرفت ہوگی اور بات آگے بڑھے گی۔

سہیل آفریدی نے کہا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کو روکا جارہا ہے، ہم نے اتفاق کیا ہے کہ گندم پر پابندی کے خلاف مشرکہ آواز اٹھائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ 500 ایم ایم سی ایف ڈی گیس پیدا کررہے ہیں اور ضرورت 150 ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں