آم کی پیداوار 18لاکھ ٹن رہ گئی، مصنوعی مٹھاس سے مانگ بھی متاثر

ٹیک Jun 9, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی قومی غذائی تحفظ و تحقیق کا اجلاس چیئرمین سید طارق حسین کی زیر صدارت ہوا جس میں مصنوعی آم کے ذائقے والے مشروبات کے حفاظتی معیارات، آم کی پیداواری چیلنجز اور برآمدی حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا۔ ملتان مینگو گروورز ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے بتایا مصنوعی مٹھاس نے قدرتی آم کے گودے کی مصنوعات کی مانگ بری طرح متاثر کی جس نے مقامی زرعی صنعت کو متاثر کیا۔ کمیٹی نے نوٹ کیا کہ حالیہ برسوں میں آم کی قومی پیداوار تقریباً 2.2 ملین ٹن سے کم ہو کر 1.8 ملین ٹن رہ گئی جس سے زرعی پیداوار اور مارکیٹ کے استحکام کے حوالے سے خدشات پیدا ہوئے ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں