27ویں آئینی ترمیم,( ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کے کس رکن نے ووٹ نہیں دیا؟

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) 27ویں آئینی ترمیم میں( ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کے ایک ایک رکن قومی اسمبلی نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔  قومی اسمبلی میں

Nov 13, 2025 IDOPRESS

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) 27ویں آئینی ترمیم میں( ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کے ایک ایک رکن قومی اسمبلی نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔

قومی اسمبلی میں 27ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سےمنظور کرلی گئی،ترمیم کے حق میں 234 ووٹ آئے جبکہ مخالفت میں4 ووٹ آئے،اس سے پہلے ایوان نے ترمیم کی شق وار منظوری دی جس میں جے یو آئی ارکان نے مخالفت میں ووٹ دیا،پی ٹی آئی کا ایوان سے واک آؤٹ ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔

’’24نیوز‘‘ کے مطابق (ن )لیگ کے حمزہ شہباز اور پیپلزپارٹی کی شگفتہ جمانی نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 4 بجے تک ملتوی کردیا گیا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں