لاہور: شہدا پیکج کے تحت پولیس اہلکاروں کو گھر اور مالی مراعات دینے کی منظوری
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ داخلہ پنجاب نے 14 شہدائے پولیس کو گھر اور مالی مراعات دینے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی
توانائیJul 28, 2026