ایئر پورٹ پر روکے جانے پر اینکر پرسن فرخ وڑائچ کا مؤقف آگیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اینکر پرسن فرخ وڑائچ کا کہنا ہے کہ انہیں لاہور ایئرپورٹ پر اس لیے روکا گیا کیونکہ ان کا نام سٹاپ لسٹ میں تھا جو کہ

Nov 20, 2025 IDOPRESS

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اینکر پرسن فرخ وڑائچ کا کہنا ہے کہ انہیں لاہور ایئرپورٹ پر اس لیے روکا گیا کیونکہ ان کا نام سٹاپ لسٹ میں تھا جو کہ ’’اوپر‘‘ سے حکم ہونے کے بعد ڈالا گیا تھا لیکن انہیں پتا نہیں کہ ان کا نام کیوں شامل ہوا ۔

ایک فیس بک پوسٹ میں فرخ وڑائچ نے بتایا’’آج کینیڈا سے واپسی پر مجھے لاہور ایئرپورٹ پر روک لیا گیا، ایف آئی اے کے اہلکار مجھے ساتھ لے گئے۔ پوچھنے لگے ، سر آپ کہاں سے آئے ہیں، روکنے والے اہلکار نے کہا میں آپ کے شوز دیکھتا ہوں "آپ تو غدار نہیں لگتے" پھر بتایا آپ کا نام سٹاپ لسٹ میں ہے، آپ کب ملک سے باہر گئے تھے، اگر آپ کا مسئلہ تھا تو واپس کیوں آئے، سر وہیں سیٹل ہوجاتے یہاں کیا رکھا ہے؟‘‘ میں نے جواب دیا ’’ بھائی میرا سب کچھ یہ ملک ہے اسی ملک نے مجھے پہچان دی ہے۔‘‘

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں