ملک سے غیر ملکی آبادی کم، ان کو حاصل وفاقی فوائد ختم ہونے چاہیئں:  ٹرمپ کا تھینکس گیونگ پر پیغام

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ میں 53 ملین غیر ملکی آباد ہیں ان میں سے بیشتر ناکام ملکوں سے یہاں آئے،ان پر ہونے والے خرچ سے ملک

عی Nov 28, 2025 IDOPRESS

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ میں 53 ملین غیر ملکی آباد ہیں ان میں سے بیشتر ناکام ملکوں سے یہاں آئے،ان پر ہونے والے خرچ سے ملک میں مسائل بڑھ گئے، ملک سے غیر ملکی آبادی کم، ان کو حاصل وفاقی فوائد ختم ہونے چاہیئں۔

تھینکس گیونگ پر پیغام میں انہوں نے کہا کہ " تمام عظیم امریکی شہریوں اور محب وطنوں کو تھینکس گیونگ کی خوشیوں بھری مبارکباد!


آپ کی مہربانی سے ہماری قوم مختلف مسائل کا سامنا کر رہی ہے، جس میں تقسیم، انتشار، جرائم، اور دیگر چیلنجز شامل ہیں، جن کا تعلق بعض اوقات غیر ملکی پالیسیوں اور غیر ملکی آبادی سے ہے۔

ان اقدامات کے ذریعے غیر قانونی اور خلل ڈالنے والی آبادی کو کم کیا جا سکتا ہے۔ تھینکس گیونگ کی خوشیوں کی دعا تمام شہریوں کے لیے، سوائے ان کے جو ملک کی بنیادوں کے خلاف ہیں"۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں