ادھار کے 60 ہزار روپے واپس مانگنے پر ماموں نے بھانجے کو قتل کردیا

صادق آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صادق آباد میں ادھار کے ساٹھ ہزار روپے واپس مانگنے پر ماموں نے بھانجے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق

عی Jan 9, 2026 IDOPRESS

صادق آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صادق آباد میں ادھار کے ساٹھ ہزار روپے واپس مانگنے پر ماموں نے بھانجے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ گزشتہ روز صادق آباد کےمعروف چوک صادق کلب کے قریب پیش آیا،پولیس کے مطابق بھانجے نے ساٹھ ہزار روپے ادھار دیے تھے۔

رقم واپسی کا تقاضا کرنے پرماموں اور بھانجے کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جسکے بعد ملزم نےساتھیوں سمیت بھانجے کی کار پرفائرنگ کردی،فائرنگ سےنوجوان بھانجاموقع پرجاں بحق ہوگیا،پولیس نے نوجوان کا پوسٹ مارٹم مکمل کرکے تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرکےملزم کی تلاش شروع کردی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں