لاہور ( طیبہ بخاری سے )افغانستان میں دہشتگردوں کی موجودگی اور پشت پناہی کے باعث طالبان رجیم پرعالمی دباؤ میں اضافہ ،اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب

لاہور ( طیبہ بخاری سے )افغانستان میں دہشتگردوں کی موجودگی اور پشت پناہی کے باعث طالبان رجیم پرعالمی دباؤ میں اضافہ ،اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا ۔
دوسری جانب عالمی ماہرین نے بھی کہا ہے کہ بھارت اور افغانستان کاگٹھ جوڑ خطے کے امن کیلئے سنگین چیلنج ہے، افغان طالبان رجیم کی سرپرستی میں افغانستان دہشتگردوں کی آماجگاہ بن چکا ہے،دنیا بھر سے اٹھنے والے آوازیں پاکستان کے موقف کی تائید ہیں کہ افغان طالبان دہشتگردوں کی پشت پناہی میں ملوث ہیں۔
