بلوچستان حکومت نے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں توسیع کردی

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)اعلامیے کے مطابق بلوچستان حکومت نے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں31مارچ تک توسیع کردی گئی، تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع قومی

عی Mar 23, 2026 IDOPRESS

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)اعلامیے کے مطابق بلوچستان حکومت نے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں31مارچ تک توسیع کردی گئی، تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع قومی فیصلوں کےتناظر میں کی گئی۔معاون خصوصی وزیراعلیٰ بلوچستان شاہد رند کا کہنا ہے کہ صورتحال کا مسلسل جائزہ لے کر آئندہ لائحہ عمل کا فیصلہ کیا جائے گا، والدین سے اپیل ہے کہ بچوں کی تعلیمی سرگرمیاں گھروں میں جاری رکھیں۔پنجاب میں بھی تعلیمی ادارے 31مارچ تک بند رہیں گے، وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے خطے میں جنگی صورتحال اور پیٹرولیم بحران کے سبب صوبے بھر کے تعلیمی ادارے 31 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان کیا ہے،امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے، اسکول اور تعلیمی ادارے آن لائن کلاسز لے سکیں گے۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں