نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی توانائی ایجنسی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے نتیجے میں کم از کم 40 تیل تنصیبات بری طرح

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی توانائی ایجنسی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے نتیجے میں کم از کم 40 تیل تنصیبات بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔
روزنامہ جنگ کے مطابق آئی ای اے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے مطابق حالیہ بحران 70 کی دہائی کے دونوں بحرانوں سے بڑا کرائسس ہے، ہرمز بندش سے عالمی معیشت بڑے خطرے میں ہے، اس بحران سے کوئی ملک بچ نہیں پائے گا۔
عالمی توانائی ایجنسی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا مشورہ دیتے ہوئے کہنا ہے کہ مزید نقصان اور بحران سے بچاؤ کے لیے زخیروں سے اضافی تیل مارکیٹ میں لانا ہوگا۔
