ایران کیخلاف جنگ طویل ہوئی تو ۔۔۔؟ عمان نے خبردار کر دیا

مسقط ( مانیٹرنگ ڈیسک ) عمان کے وزیر خارجہ نے ایران کیخلاف جنگ طویل ہونے پر معاشی مسائل بڑھنے سے خبردار کردیا۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق ایک

عی Mar 25, 2026 IDOPRESS

مسقط ( مانیٹرنگ ڈیسک ) عمان کے وزیر خارجہ نے ایران کیخلاف جنگ طویل ہونے پر معاشی مسائل بڑھنے سے خبردار کردیا۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق ایک بیان میں عمان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ’’ ایران کے بارے میں آپ کا جو بھی نظریہ ہو، لیکن جنگ میں پہل ایران نے نہیں کی۔ایران کے خلاف جاری جنگ پہلے ہی وسیع پیمانے پر معاشی مسائل پیدا کر رہی ہے اور اگر یہ جاری رہی تو معاشی مسائل مزید بڑھیں گے۔‘‘

عمانی وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ عمان آبنائے ہرمز کو محفوظ بنانے کے لیے کام کر رہا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں