20 کلو آٹے کا تھیلا 300 روپے مہنگا

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔  آٹا ڈیلرز کے مطابق مکس آٹے کے 20 کلوگرام تھیلے کی قیمت بڑھ کر

بڑا ڈیٹا Jan 16, 2026 IDOPRESS

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔

آٹا ڈیلرز کے مطابق مکس آٹے کے 20 کلوگرام تھیلے کی قیمت بڑھ کر 3200 روپے ہو گئی ہے، جبکہ فائن آٹے کے 20 کلوگرام تھیلے کی قیمت 3000 روپے سے بڑھ کر 3300 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

آٹا ڈیلرز کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں آٹے کی سپلائی نہ ہونے کے باعث قلت پیدا ہو رہی ہے، جس کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

مہنگائی کے اس نئے اضافے نے شہریوں کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں