وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے محکمہ خوراک ختم کر دیا

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے محکمہ خوراک ختم کر دیا، اشیائے ضروریہ، قیمت کنٹرول اور صارفین کے تحفظ کے لیے نیا محکمہ قائم

بڑا ڈیٹا Jan 23, 2026 IDOPRESS

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے محکمہ خوراک ختم کر دیا، اشیائے ضروریہ، قیمت کنٹرول اور صارفین کے تحفظ کے لیے نیا محکمہ قائم کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے کموڈیٹی مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے قیام کی منظوری دے دی،کموڈیٹی مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کو قیمتوں کے تعین اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف اختیارات حاصل ہونگے۔

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کموڈیٹی مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے تحت کام کرے گی،نئے محکمہ کے قیام سے سرکاری اخراجات میں کروڑوں روپے کی بچت متوقع ہے۔کموڈیٹی مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں کل 974 آسامیاں رکھی جائیں گی،ڈائریکٹوریٹ آف کموڈیٹی مینجمنٹ میں مجموعی طور پر 625 آسامیاں ہوں گی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں