لاہور میں عید سے قبل سبزمصالحوں کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں عید سے قبل سبزمصالحوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ادرک کی سرکاری قیمت 275،مارکیٹ میں

بڑا ڈیٹا Mar 19, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں عید سے قبل سبزمصالحوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ادرک کی سرکاری قیمت 275،مارکیٹ میں 400روپے فی کلو مل رہا ہے،لہسن کی سرکاری قیمت 500،بازار میں 600روپے فی کلو مل رہا ہے۔پیاز کی سرکاری قیمت 60،بازار میں 70روپے فی کلو میں فروخت ہورہا ہے، اسی طرح ٹماٹر کی سرکاری قیمت 70،بازار میں 100روپے فی کلو مل رہا ہےجبکہ سبز مرچ کی سرکاری قیمت 110،مارکیٹ میں 160روپے کلو میں دستیاب ہے۔

شہری کاکہنا ہے کہ عید قریب آتے ہی دکانداروں نے سبز مصالحوں کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔

دکاندار کاکہنا ہے کہ منڈی میں ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے ہم مہنگا بیچ رہے ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں