اپنی جغرافیائی سرحدوں کا ہر صورت تحفظ کریں گے: اسحاق ڈار کا یوم پاکستان پر پیغام

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اپنی جغرافیائی سرحدوں کا ہر صورت تحفظ کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا

بڑا ڈیٹا Mar 23, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اپنی جغرافیائی سرحدوں کا ہر صورت تحفظ کریں گے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق یوم پاکستان پر اپنے خصوصی پیغام میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ آج پاکستان کی تاریخ کا اہم دن ہے، قائداعظم کا خواب عظیم ریاست کا قیام تھا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنی جغرافیائی سرحدوں کے تحفظ کیلئےپرعزم ہے، اپنے شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، پاکستان دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہے، کفایت شعاری پالیسی کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں