سعودی شہزادی نورہ بنت عبدالعزیز انتقال کرگئیں

ریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی شہزاد ی نورہ بنت عبدالعزیز بن عبدالرحمان آل سعود انتقال کرگئیں۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی نے سعودی شہزاد ی

بڑا ڈیٹا Mar 24, 2026 IDOPRESS

ریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی شہزاد ی نورہ بنت عبدالعزیز بن عبدالرحمان آل سعود انتقال کرگئیں۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی نے سعودی شہزاد ی کے انتقال کی خبر جاری کی ہے۔

’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق ایوان شاہی کے مطابق شہزاد ی نورہ بنت عبدالعزیز کی نماز جنازہ منگل 24 مارچ کو بعد نمازعصر جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ ریاض میں ادا کی جائےگی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں