پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کا پہلا آف شور مصنوعی جزیرہ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے ملک کی تاریخ میں پہلی بار سمندر سے زمین واپس لے کر ایک مصنوعی جزیرہ بنانے کا فیصلہ کیا

Nov 20, 2025 IDOPRESS

سورس: Representational Image

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے ملک کی تاریخ میں پہلی بار سمندر سے زمین واپس لے کر ایک مصنوعی جزیرہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جو کہ آف شور تیل و گیس کی تلاش کے عمل کو تیز کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق یہ نیا پلیٹ فارم سندھ کے ساحل سے تقریباً 300 کلومیٹر دور تعمیر کیا جائے گا۔

اسلام آباد میں منعقدہ آئل اینڈ گیس کانفرنس کے دوران پی پی ایل کے جنرل منیجر ایکسپلوریشن اینڈ کور بزنس ڈیولپمنٹ ارشد پالیکر نے اس منصوبے کی تفصیلات بتائیں۔ ان کے مطابق یہ مصنوعی جزیرہ سطحِ سمندر سے چھ فٹ اونچا ہوگا، جو بلند لہروں اور سخت موسمی حالات کا مقابلہ کرسکے گا، تاکہ 24 گھنٹے بلا تعطل ڈرلنگ اور ایکسپلوریشن جاری رکھی جاسکے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں