مریم نواز کیخلاف نازیبا زبان کا استعمال مخصوص مائنڈ سیٹ کی علامت ہے: سپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نازیبا زبان کا استعمال ایک مخصوص مائنڈ سیٹ کی

حیاتیات Dec 29, 2025 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف نازیبا زبان کا استعمال ایک مخصوص مائنڈ سیٹ کی علامت ہے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب بتایا گیا کہ سی ایم کے پی پنجاب اسمبلی میں آنا چاہتے ہیں تو خوشی ہوئی لیکن آپ ایسے لوگوں کو لے کر ایوان میں آئے جن کے ہمارے پاس نام بھی نہیں تھے۔

ملک احمد خان نے کہا کہ جب ان کے نام لسٹوں میں چیک کیے گئے تو انہوں نے دھکے دینا شروع کر دیئے۔


سپیکر پنجاب اسمبلی نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے دورۂ لاہور سے متعلق گفتگو میں کہا کہ پنجاب اسمبلی کا ہر فعل قانون کے تابع ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسمبلی میں آنے کے لیے اجازت نامے کی ضرورت یا کم از کم شناختی کارڈ ہونا لازمی ہے، سیکیورٹی کے معاملے کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں