خوارج کو ہمسایہ ممالک کی حمایت افسوسناک ہے، دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: وزیر اعظم

کوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خوارج کو ہمسایہ ممالک کی حمایت افسوسناک ہے، فیلڈ مارشل دہشتگردی کے خلاف جنگ میں فوج کی قیادت

حیاتیات Jan 9, 2026 IDOPRESS

کوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خوارج کو ہمسایہ ممالک کی حمایت افسوسناک ہے، فیلڈ مارشل دہشتگردی کے خلاف جنگ میں فوج کی قیادت کر رہے ہیں، دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

کوئٹہ میں سیاسی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دہشتگردی نے خیبر پختونخوا کی طرح بلوچستان میں بھی مشکلات پیدا کیں، تمام تر چیلنجز کے باوجود بلوچستان کابینہ عوامی خدمت میں مصروف ہے، آج کراچی چمن روڈ کا افتتاح کرنے جا رہے ہیں۔

وزیراعظم نے بلوچستان کابینہ سے ملاقات میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز میں 784 دہشتگردوں کی ہلاکت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور سیکیورٹی اداروں کی کوششوں سے بلوچستان کے امن میں بہتری آئی ہے، بلوچستان کی ترقی، استحکام اور عوامی فلاح کے لیے تعاون جاری رکھیں گے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں