میانوالی کیلئے اربوں روپے کے پراجیکٹس ، میڈیکل اور لاء کالج بنانے کا اعلان،اب کسی فراڈ کو ووٹ نہ دینا: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  کا خطاب

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے میانوالی کے لئے اربوں روپے کے پراجیکٹس کا اعلان کیا۔وزیراعلیٰ  نے میانوالی کے لئے

حیاتیات Feb 13, 2026 IDOPRESS

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے میانوالی کے لئے اربوں روپے کے پراجیکٹس کا اعلان کیا۔وزیراعلیٰ نے میانوالی کے لئے میڈیکل کالج بنانے کا اعلان بھی کیا۔وزیراعلیٰ نے میانوالی میں نرسنگ اور دیگر ہیلتھ پروفیشنل کے لئے الائیڈ کالج اور میانوالی میں زرعی کالج قائم کرنے اور میانوالی کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کو ٹیچنگ ہسپتال کا درجہ دینے اورمیانوالی میں لا ء کالج قائم کرنے اورپنجاب میں اپنا کھیت اپنی زمین پراجیکٹ اوربے زمین کاشتکاروں کو 3لاکھ ایکڑزرعی اراضی دینے کے اعلانات بھی کیے۔بے زمین کاشتکاروں کو 5ایکڑ اراضی25سال کی لیزپر کاشتکاری کیلئے دی جائے گی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں