سوراب بیدی نے ملائیکا اروڑا سے تعلق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی ماڈل سوراب بیدی نے بالی وڈ اداکارہ ملائیکا اروڑا کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل

حیاتیات Mar 11, 2026 IDOPRESS

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی ماڈل سوراب بیدی نے بالی وڈ اداکارہ ملائیکا اروڑا کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ملائیکا اروڑا اور سوراب بیدی کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دونوں کو ایک ساتھ دیکھا گیا تھا۔

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد افواہیں گردش کرنے لگیں کہ شاید اداکارہ سوراب بیدی کے ساتھ تعلق میں ہیں جس پر پہلے تو دونوں کی جانب سے کوئی ردعمل نہیں دیا گیا تاہم اب بھارتی ماڈل نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں سوراب بیدی نے ڈیٹنگ کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کیسے ملائیکا اروڑا کے دوست بنے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ملائیکا اروڑا اداکار ارجن کپور کے ساتھ تعلق پر بھی خبروں کی زینت بنی رہیں جس پر ارجن کپور نے باقاعدہ ایک تقریب میں راہیں جدا کرنے کا اعترف بھی کیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں