عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت 100 ڈالر سے بڑھ گئی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق

حیاتیات Mar 23, 2026 IDOPRESS

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت 100 ڈالر سے بڑھ گئی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 113 ڈالر فی بیرل سے بڑھ گئی۔

علاوہ ازیں پاکستان میں ایچ او بی سی پر پیٹرولیم لیوی 200 روپے فی لیٹر بڑھا دی گئی ہے، جس کے بعد ایچ او بی سی پر لیوی 305 روپے37 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پہلے ایچ او بی سی پر لیوی 105 روپے 37 پیسے فی لیٹر تھی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں