ایران اور امریکا آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ اگر ایران اور امریکا آمادہ ہوں تو پاکستان دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات

حیاتیات Mar 24, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ اگر ایران اور امریکا آمادہ ہوں تو پاکستان دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں کشیدگی کے خاتمے اور سفارتی حل کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار رہتا ہے، تاہم کسی بھی ممکنہ مذاکرات کا انحصار متعلقہ فریقین کی رضامندی پر ہوگا۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے واضح کیا کہ اس وقت پاکستان میں ایران اور امریکا کے درمیان کسی باضابطہ مذاکراتی عمل کی تصدیق نہیں ہوئی۔ انہوں نے امریکی نشریاتی ادارے سی این این سے گفتگو میں بھی یہی مؤقف دہرایا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں