وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کے چچا سید مجاہد حسین بخاری انتقال کر گئے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری کے چچا سید مجاہد حسین بخاری انتقال کر گئے۔ مرحوم کو شیخوپورہ میں ان کے آبائی قبرستان میں

Nov 20, 2025 IDOPRESS

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری کے چچا سید مجاہد حسین بخاری انتقال کر گئے۔ مرحوم کو شیخوپورہ میں ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

نمازِ جنازہ میں پنجاب اسمبلی استحقاق کمیٹی کے چیئرمین سمیع اللہ خان، سیکریٹری اطلاعات سید طاہر رضا ہمدانی، ڈی جی پی آر فرید احمد، ڈی جی پکار غلام صغیر شاہد، ڈی سی شیخوپورہ، پولیس کے اعلیٰ افسران اور دیگر اہم شخصیات سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے بعد مرحوم کی تدفین ان کے آبائی قبرستان میں کر دی گئی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں