اولمپئن انجم سعید کو پاکستان ہاکی ٹیم کا منیجر بنائے جانے کا امکان

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ہاکی ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے اولمپئن انجم سعید کو پاکستان ہاکی ٹیم کا منیجر بنائے جانے کا امکان ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق

Nov 21, 2025 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ہاکی ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے اولمپئن انجم سعید کو پاکستان ہاکی ٹیم کا منیجر بنائے جانے کا امکان ہے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق اولمپئن انجم سعید اس سے قبل جونیئر ٹیم کے کوچ اور سلیکشن کمیٹی میں بھی کام کرچکے ہیں۔

پاکستان ہاکی ٹیم کے منیجر کا عہدہ کئی ماہ سے خالی تھا۔

ذرائع کے مطابق پی ایچ ایف اور طاہر زمان کے درمیان معاملات بھی طے پاگئے ہیں، پرو لیگ میں طاہر زمان ہی ٹیم کے چیف کوچ ہوں گے۔

واضح رہے کہ طاہر زمان دورہ بنگلادیش پر ٹیم کے ساتھ ڈھاکہ نہیں گئے تھے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں