9مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس؛وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی اور دیگر نامزد

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)9مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کو نامزد کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پشاور

چپ ٹیک Mar 11, 2026 IDOPRESS

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)9مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کو نامزد کردیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پشاور انسداد دہشتگردی عدالت میں 9مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس کی سماعت ہوئی، تفتیشی افسر نے عدالت میں 9مئی ریڈیو حملہ کیس کا چالان جمع کرا دیا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کو ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں نامزد کر دیا گیا، سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا، عرفان سلیم اور عامرچمکنی بھی نامزدکر دیئے گئے۔

تفتیشی افسر نے کہا کہ پنجاب فرانزک لیب اور نادرارپورٹ کی بنیاد پر ملزمان کو نامزد کیا، چالان ریکارڈ کیلئے جمع کرا رہا ہوں پراسیکیوٹر چالان نہیں لے رہے ہیں ،انسداد دہشتگردی عدالت نے سپیشل پبلک پراسیکیوٹر کو طلب کرلیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں