جڑانوالہ چرچ حملہ کیس؛ ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں جڑانوالہ چرچ حملہ کیس کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کے لیے دائر اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر لی گئیں۔ نجی ٹی وی

چپ ٹیک Mar 11, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں جڑانوالہ چرچ حملہ کیس کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کے لیے دائر اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر لی گئیں۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق جڑانوالہ میں توہین مذہب کے مقدمات میں نامزد ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلیں بھی سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہیں۔

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کل 12 مارچ کو سماعت کرے گا۔

پنجاب حکومت نے جڑانوالہ واقعے میں 14 ملزمان کی ضمانت کی اپیلیں منسوخ کرنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں