مشرق وسطیٰ میں کشیدگی سےکرکٹ  بھی متاثر،انگلینڈ کے کرکٹ سیزن میں  گیندوں کی قلت کا خدشہ

 لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک )مشرق وسطیٰ میں کشیدگی سےکرکٹ  بھی متاثر،انگلینڈ کے کرکٹ سیزن میں  گیندوں کی قلت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔

چپ ٹیک Mar 20, 2026 IDOPRESS

لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک )مشرق وسطیٰ میں کشیدگی سےکرکٹ بھی متاثر،انگلینڈ کے کرکٹ سیزن میں گیندوں کی قلت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔

’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث انگلینڈ کے کرکٹ سیزن میں استعمال ہونے والی ڈیوک کی گیند کی قلت کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔

برطانوی اخبار کے مطابق مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کی وجہ سے سپلائی چین متاثر ہونے کے باعث کلبز کو مکمل تعداد میں گیندیں فراہم کرنا ممکن نہیں ہوگا۔موجودہ صورتحال میں ٹیموں کو ابتدائی طور پر صرف 50 فیصد گیندیں دی جا رہی ہیں۔انگلینڈ میں ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹ میں ڈیوک کی گیند استعمال کی جاتی ہے، ہر سیزن میں تقریباً 4 سے 5 ہزار گیندیں تیار کی جاتی ہیں۔

واضح رہے کہ انگلینڈ میں نیا کرکٹ سیزن 3 اپریل سے شروع ہوگا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں