لاہور ؛چوہنگ کے علاقے میں فائرنگ، چیئرمین امن کمیٹی جاں بحق

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں چوہنگ کے علاقے میں فائرنگ سے  چیئرمین امن کمیٹی جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اقبال گجر واک کیلئے گھر سے نکلے کہ

Nov 21, 2025 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں چوہنگ کے علاقے میں فائرنگ سے چیئرمین امن کمیٹی جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق اقبال گجر واک کیلئے گھر سے نکلے کہ ملزموں نے فائرنگ کردی،اقبال گجر کے قتل کی وجوہات سامنے نہیں آ سکیں، اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں