بگ باس سیزن 19 ٹی وی سٹار ’ گورو کھنہ‘ نے جیت لیا 

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سلمان خان کے مشہور رئیلٹی شو بگ باس کے 19ویں سیزن کا اختتام ہو گیا  جس میں ٹی وی اسٹار گورو کھنہ نے فتح حاصل کی۔ انہوں نے

توانائی Dec 8, 2025 IDOPRESS

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سلمان خان کے مشہور رئیلٹی شو بگ باس کے 19ویں سیزن کا اختتام ہو گیا جس میں ٹی وی اسٹار گورو کھنہ نے فتح حاصل کی۔ انہوں نے فرحانہ بھٹ، تانیہ متل، پرنت مور اور امل ملک کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کی اور 50 لاکھ روپے کا نقد انعام بھی جیتا۔

3 ماہ سے زائد عرصے تک جاری رہنے والے اس سیزن میں سخت ٹاسکس، جذباتی موڑ، حکمت عملی اور جھگڑوں نے ناظرین کو محظوظ کیا۔

گورو کھنہ بھارتی ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار ہیں اور گزشتہ بیس سالوں سے متعدد سیریلز میں جلوہ گر رہے ہیں جن میں میری ڈولی تیرے آنگنہ جیون ساتھی، ہمسفر زندگی کے، دل سے دیا، پریم یا پہیلی اور چندرکانتا شامل ہیں۔ وہ اسٹار پلس کے ہٹ شو انوپما کے ذریعے عوامی شہرت حاصل کر چکے ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں