حکومت کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قائم کردہ بورڈ آف پیس میں عجلت میں شمولیت سمجھ سے بالاتر بھی ہے،بیرسٹر علی ظفر

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹر بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے حکومت کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قائم کردہ بورڈ آف پیس میں عجلت میں شمولیت نہ

توانائی Jan 23, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹر بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے حکومت کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قائم کردہ بورڈ آف پیس میں عجلت میں شمولیت نہ صرف نامناسب ہے بلکہ سمجھ سے بالاتر بھی ہے۔

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا اس اہم معاملے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینا اور تمام تفصیلات سے آگاہ کرنا حکومت کی ذمہ داری تھی، جو پوری نہیں کی گئی۔ فلسطین کے مسئلے پر ہمارے قائد عمران خان اور تحریکِ انصاف کا مؤقف بالکل واضح اور دوٹوک ہے: ہم کسی ایسے معاہدے کی حمایت نہیں کریں گے جو فلسطینی عوام کے حقوق پامال کرے یا جسے خود فلسطینی عوام قبول نہ کرتے ہوں۔

حکومت کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قائم کردہ بورڈ آف پیس میں عجلت میں شمولیت نہ صرف نامناسب ہے بلکہ سمجھ سے بالاتر بھی ہے۔ اس اہم معاملے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینا اور تمام تفصیلات سے آگاہ کرنا حکومت کی ذمہ داری تھی، جو پوری نہیں کی گئی۔ فلسطین کے مسئلے پر ہمارے قائد…

— Barrister Syed Ali Zafar (@SyedAliZafar1) January 22,2026

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں