شیخوپورہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) نارنگ منڈی میں بچوں نے اپنے سگے باپ پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ باپ کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا

شیخوپورہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) نارنگ منڈی میں بچوں نے اپنے سگے باپ پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔
باپ کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔
نارنگ منڈی پولیس نے مقتول کےبھائی کی مدعیت میں بچوں اور بیوی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہےجبکہ تاحال وجہ معلوم نہ ہوسکی کہ ایسے گھناؤنے جرم کا ارتکاب کیوں کیا گیا ۔
