’’افغانستان میں صرف ٹی ٹی پی(فتنہ الخوارج)ہی نہیں 20 سے زائد دہشتگرد گروہ سرگرم ہیں‘‘افغان سیاستدان احمد مسعود نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)’’افغانستان میں صرف ٹی ٹی پی(فتنہ الخوارج)ہی نہیں 20 سے زائد دہشتگرد گروہ سرگرم ہیں‘‘افغان سیاستدان احمد

توانائی Mar 9, 2026 IDOPRESS

سورس: فائل فوٹو

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)’’افغانستان میں صرف ٹی ٹی پی(فتنہ الخوارج)ہی نہیں 20 سے زائد دہشتگرد گروہ سرگرم ہیں‘‘افغان سیاستدان احمد مسعود نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا ۔

’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق افغان سیاستدان احمد مسعود نے دہشتگردوں کے اڈوں کو بے نقاب کردیا۔احمد مسعود کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’افغانستان کے حالات براہ راست افغان طالبان رجیم کے برے اعمال کا نتیجہ ہیں۔ آج افغانستان اپنےلوگوں کے لیے جہنم اور دہشتگرد گروہوں کےلیے جنت بنا ہوا ہے، افغانستان میں صرف ٹی ٹی پی(فتنہ الخوارج)ہی نہیں بلکہ 20 سے زائد دہشتگرد گروہ سرگرم ہیں۔ ان گروہوں کی موجودگی خطے کے امن و استحکام کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے اور عالمی برادری کو اس صورتِ حال کا سنجیدگی سے نوٹس لینا چاہیے۔‘‘

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں