پاکستان کی سیاسی قیادت عیدالفطر کہاں منائے گی؟

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں عید الفطر کل مذہبی جوش و خروش سے منائی جائے گی اور عوام کی طرح سیاسی و حکومتی شخصیات اپنے اپنے آبائی علاقوں اور مخصوص

توانائی Mar 20, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں عید الفطر کل مذہبی جوش و خروش سے منائی جائے گی اور عوام کی طرح سیاسی و حکومتی شخصیات اپنے اپنے آبائی علاقوں اور مخصوص مقامات پر نماز عید ادا کریں گے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری اس بار بھی روایت برقرار رکھتے ہوئے نواب شاہ میں عیدالفطر کی نماز ادا کریں گے، وہ گزشتہ کئی برسوں سے عید اپنے آبائی شہر میں ہی مناتے آ رہے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف عیدالفطر کی نماز لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں ادا کریں گے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف اس مرتبہ جاتی امراء میں نماز عید ادا کریں گے، واضح رہے کہ شریف فیملی ماضی میں اکثر عید سعودی عرب میں مناتی رہی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں