اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف نظریاتی کے انٹراپارٹی الیکشن تسلیم کرلئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف نظریاتی کے انٹراپارٹی الیکشن تسلیم کرلئے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف نظریاتی کے انٹراپارٹی الیکشن کا سرٹیفکیٹ شائع کردیا۔
اعلامیہ کے مطابق تحریک انصاف نظریاتی کے الیکشن 7جنوری کو ہوئے، اختر اقبال ڈار بلامقابلہ چیئرمین ہیں۔
