کوئٹہ سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس معطل

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)آج کوئٹہ سے اندرون ملک جانے کیلئے ٹرین سروس معطل  ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ریلوے حکام کے  مطابق آ ج کوئٹہ

توانائی Mar 23, 2026 IDOPRESS

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)آج کوئٹہ سے اندرون ملک جانے کیلئے ٹرین سروس معطل ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ریلوے حکام کے مطابق آ ج کوئٹہ سے پشاور کےلیےجعفرایکسپریس روانہ نہیں ہوگی۔

اس کے علاوہ پشاور سےکوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس بھی جیکب آباد سے منسوخ کردی گئی ہے۔

ریلوے حکام نے مزید کہا کہ مسافروں کو پورا کرایہ واپس کردیا جائےگا،کوئٹہ سےٹرین سروس ناگزیروجوہات کی بنا پر آج ایک دن کےلیے معطل کی گئی ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں