ایران جوہری ہتھیار نہ بنانےکی تمام ضروری ضمانتیں دینےکو تیار ہے، امریکی میڈیا کا دعویٰ

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار نہ بنانےکی تمام ضروری ضمانتیں دینےکو تیار ہے۔ ایران جوہری ٹیکنالوجی کے پرامن

توانائی Mar 25, 2026 IDOPRESS

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار نہ بنانےکی تمام ضروری ضمانتیں دینےکو تیار ہے۔ایران جوہری ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال کا حق دار رہےگا۔

امریکی میڈیا کے مطابق ایرانی ذرائع نے تصدیق کی ہےکہ حالیہ دنوں میں امریکہ اور ایران کے درمیان رابطہ ہوا ہے، ایران جنگ کے خاتمے کے لیے پائیدار تجاویز سُننے پر آمادہ ہے، ایران، امریکہ رابطہ ابھی مکمل مذاکرات کی سطح تک نہیں پہنچا۔

’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق امریکی میڈیا کے مطابق ایرانی ذرائع نے بتایا ہےکہ صرف جنگ بندی تک محدود تجاویز زیر غور نہیں، مختلف ثالثوں کے ذریعے پیغامات موصول ہوئے ہیں۔ امریکہ ، ایران تنازع کےمکمل خاتمے کے لیے ٹھوس معاہدہ ہونے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ایران نے امریکہ سے براہ راست ملاقات یا بات چیت کا نہیں کہا، ایران ایسے مناسب معاہدے پر غور کرسکتا ہے جس میں ایران کے قومی مفادات کا تحفظ ہو،معاہدے میں ایران پر عائد پابندیوں کا خاتمہ لازمی شامل ہونا چاہیے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں