ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں نیا ریکارڈ بن گیا

کینبرا(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایشیز سیریز میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں نیا ریکارڈ قائم ہو گیا ہے۔ میچ کے پہلے روز 43

Nov 21, 2025 IDOPRESS

کینبرا(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایشیز سیریز میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں نیا ریکارڈ قائم ہو گیا ہے۔

میچ کے پہلے روز 43 ہزار 591 تماشائی پرتھ سٹیڈیم میں موجود تھے، جو ٹیسٹ کرکٹ دیکھنے کیلئے پرتھ آنے والے تماشائیوں کی اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔

The real cricket starts today. The stadium,the crowd,the coverage… everything the so-called richest board can only dream of ???? Perth about to show what elite feels like.


pic.twitter.com/0yRaD9mtDP

— Bhai with Opinions (@BhushanManmath) November 21,2025

گزشتہ سال آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز 32 ہزار 368 شائقین نے میچ دیکھا تھا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں