پشاور ہائی کورٹ نے موٹر وے پر بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں سے جرمانہ وصولی کو روک دیا

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ہائی کورٹ نے موٹر وے پر بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں سے جرمانہ وصولی کو روک دیا۔پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس محمد نعیم انور کی سربراہی میں دو

سائنس Dec 3, 2025 IDOPRESS

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ہائی کورٹ نے موٹر وے پر بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں سے جرمانہ وصولی کو روک دیا۔پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس محمد نعیم انور کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔۔ وکیل درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ این ایچ اے کی پالیسی میں ٹیکس سے متعلق فاصلے کا تعین بھی ہے۔ پالیسی کے مطابق تین سال بعد اضافہ کیا جاتا ہے ۔عدالت نے ریمارکیس دیتے ہوئے کہا کہ جو اضافہ کیا گیا ہے وہ کیسے کیا گیا ۔ عدالت نے موٹروے پر بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں سے جرمانہ وصولی روک دی۔عدالت نے ڈائریکٹرریوینیو این ایچ اے سے ٹول ٹیکس پالیسی طلب کرتے ہوئے کیس کئ سماعت 12 دسمبر تک ملتوی کردی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں