پاک ،افغان کشیدگی؛ چین نے خطے میں امن کیلیے بڑی پیشکش کر دی

  بیجنگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک ،افغان کشیدگی؛ چین نے خطے میں امن کیلیے بڑی پیشکش کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی اور

سائنس Dec 11, 2025 IDOPRESS

بیجنگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک ،افغان کشیدگی؛ چین نے خطے میں امن کیلیے بڑی پیشکش کر دی ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی اور باہمی تنازعات پر پہلی بار ہمسائیہ ملک چین نے بھی ردعمل دیدیا۔’’ایکسپریس نیوز ‘‘ نےعالمی خبر رساں ادارے کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکن نے زور دے کر کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کشیدگی کم کرنے کے لیے بات چیت کا راستہ اپنائیں۔ باہمی اختلافات اور تنازعات کو سفارتی سطح پر بات چیت سے فوری طور پر حل کریں۔پاکستان اور افغانستان دونوں ہی چین کے روایتی اور دوستانہ پڑوسی ممالک ہیں اور یہ دونوں بھی ہمیشہ ایک دوسرے کے پڑوسی رہیں گے۔ چین کی خواہش ہے کہ دونوں ممالک اختلافات اور تنازعات کو بات چیت اور مشاورت کے ذریعے حل کریں، کشیدگی کو کم کریں اور مل کر خطے کو پرامن اور مستحکم رکھیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں