این اے 129 ضمنی الیکشن، تقریباً 50 پولنگ اسٹیشنز جان بوجھ کر مقامی آبادیوں سے دور منتقل کئے گئے ہیں،حماد اظہر

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے این اے 129 ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا واحد مقصد عوامی ووٹ ڈالنے کی شرح کو کم کرنا ہے۔

Nov 20, 2025 IDOPRESS

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے این اے 129 ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا واحد مقصد عوامی ووٹ ڈالنے کی شرح کو کم کرنا ہے۔

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا تقریباً 50 پولنگ اسٹیشنز مقامی آبادیوں سے دور منتقل کر دیے گئے ہیں اور ووٹرز کے ووٹ اُن کی اپنی مقامی حدود سے ہٹا کر دیگر پولنگ اسٹیشنز میں منتقل کیے گئے ہیں۔ کٹھ پتلی مسلم لیگ (ن) جانتی ہے کہ اسے عوام کی مکمل حمایت حاصل نہیں رہی۔

The sole objective of PMLN in the by election of NA129 is to discourage voter turnout. Up to 50 Polling Stations have been moved far away from localities & votes shuffled towards other polling stations than their locality. Puppet PMLN knows it has lost the public totally.

— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) November 19,2025

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں