وزیراعلیٰ مریم نواز کا وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کے چچا  کے انتقال پراظہار افسوس

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے وزیرِ اطلاعات پنجاب  عظمیٰ بخاری کے چچا سید مجاہد حسین بخاری کے انتقال پر افسوس کا

Nov 20, 2025 IDOPRESS

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کے چچا سید مجاہد حسین بخاری کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری اور دیگر سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے مرحوم سید مجاہد حسین بخاری کی مغفرت اور اہلِ خانہ کے لئے صبرِ جمیل کی دعا بھی کی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں