رحیم یارخان: آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے ویلڈر سمیت 2 افراد جھلس کر جاں بحق

رحیم یار خان(ڈیلی پاکستان آن لائن)رحیم یارخان کی قومی شاہراہ پر مسلم چوک کےقریب آئل ٹینکرمیں آگ لگ لگنے کے نتیجے میں دو افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔

Nov 21, 2025 IDOPRESS

رحیم یار خان(ڈیلی پاکستان آن لائن)رحیم یارخان کی قومی شاہراہ پر مسلم چوک کےقریب آئل ٹینکرمیں آگ لگ لگنے کے نتیجے میں دو افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق ریسکیو ذرائع کاکہنا ہے کہ واقعہ ورکشاپ میں آئل ٹینکر کی مرمت کے دوران ویلڈنگ کے سبب پیش آیا، آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے ویلڈر سمیت 2 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ٹیم کا کہنا ہے کہ آئل ٹینکر کا مرمتی کام جاری تھا، ٹینکر کے اندر آئل موجود نہیں تھا۔

ریسکیو کے حکام کے مطابق آئل ٹینکر میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں