’دل یہ پکارے آجا‘ پر ڈانس سے راتوں رات شہرت حاصل کرنیوالی عائشہ کا میٹرک میں 3بار فیل ہونے کا انکشاف

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)میرا دل یہ پکارے گانے پر ڈانس کرنے سے وائرل ہونے والی عائشہ اظہر نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ وہ میٹرک میں تین بار فیل ہو چکی

Nov 21, 2025 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)میرا دل یہ پکارے گانے پر ڈانس کرنے سے وائرل ہونے والی عائشہ اظہر نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ وہ میٹرک میں تین بار فیل ہو چکی ہیں، چوتھی مرتبہ امتحان دینے پر وہ پاس ہوئیں۔

عائشہ اظہر وہ نوجوان سوشل میڈیا سٹار ہیں جو نومبر 2022 میں ایک شادی میں ڈانس کی وجہ سے اچانک شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ ’دل یہ پکارے آجا‘ پر اُن کی پرفارمنس نے انہیں راتوں رات وائرل کر دیا اور اسی ویڈیو نے انہیں ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر پہچان دلائی۔

View this post on Instagram

A post shared by The Trending Pk (@thetrendingpk2025)

انہوں نے انکشاف کیا کہ جب ان کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی تو اس وقت ان کی عمر 14 برس تھی اور اب وہ 18 سال کی ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں