متحدہ عرب امارات کے لیے نوکریوں کے جعلی اشتہارات سے ہوشیار رہیں، امارات حکومت

ابو ظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن)متحدہ عرب امارات کی حکومت نے امارات کیلئے نوکری کے جعلی اشتہارات سے ہوشیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔اماراتی حکومت نے کہا ہے کہ متحدہ

سافٹ ویئر Feb 13, 2026 IDOPRESS

ابو ظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن)متحدہ عرب امارات کی حکومت نے امارات کیلئے نوکری کے جعلی اشتہارات سے ہوشیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔اماراتی حکومت نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کیلئے نوکری کے جعلی اشتہارات سے ہوشیار رہیں، جعلی نوکریوں کی آفر دینے والے 230 سوشل میڈیا اکاوئنٹس بند کیے ہیں۔اماراتی حکام کے مطابق حکومتی لائسنس کے بغیر ملازمین کی بھرتی کی تشہیر غیر قانونی ہے۔ جعلی اشتہارات چلانے پر 20 ہزار سے ایک لاکھ درہم تک جرمانہ ہوگا۔ اماراتی حکام کے مطابق متحدہ عرب امارات میں جعلی اشتہارات پر 6 ماہ تک قید بھی ہوسکتی ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں