عمران خان کے بہترین علاج کیلئے تمام ممکن اقدامات کیے جائیں، خواجہ سعد رفیق

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہر جیل، سخت ہو یا نرم ، اپنے قیدی کو ایک بیماری کا تحفہ ضرور دیتی ہے، عمران خان

سافٹ ویئر Feb 13, 2026 IDOPRESS

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہر جیل، سخت ہو یا نرم ، اپنے قیدی کو ایک بیماری کا تحفہ ضرور دیتی ہے، عمران خان کی بینائی متاثر ہونے کی خبریں پریشان کُن ہیں، بہترین علاج کیلئے تمام ممکن اقدامات کیے جائیں۔

ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ ہر جیل ، سخت ہویا نرم ، اپنے قیدی کو ایک بیماری کا تحفہ ضرور دیتی ہے ، یہ جگ بیتی بھی ہے اور آپ بیتی بھی۔عمران خان کی ایک آنکھ اور بینائی کے متاثر ہونے کی خبریں تواتر سے آ رہی ہیں، یہ پریشان کُُن ہیں ۔

2-عمران خان صاحب کے اہل خانہ سے انکی ملاقات کروائی جاۓ ۔

3-انکی منشا کے مطابق ڈاکٹرز کو ان تک رسائی دی جاۓ ۔

4-انکے بہترین علاج کیلئے تمام ممکن اقدامات کئے جائیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں