لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں گھریلو ناچاقی پر باپ نے فائرنگ کرکے بیٹے کو قتل کردیا،ملزم نے گولی مار کر اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔ نجی ٹی وی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں گھریلو ناچاقی پر باپ نے فائرنگ کرکے بیٹے کو قتل کردیا،ملزم نے گولی مار کر اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ ملزم کی فائرنگ سے بیوی اور بیٹی زخمی ہوئیں،جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیاگیا،ملزم نے اہلخانہ پر فائرنگ کے بعد خودکشی کرلی۔
