امریکی ریاست ٹیکساس کی آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی ریاست ٹیکساس کی آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق غیر ملکی میڈیا کاکہنا ہے کہ ٹیکساس کی

سافٹ ویئر Mar 24, 2026 IDOPRESS

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی ریاست ٹیکساس کی آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق غیر ملکی میڈیا کاکہنا ہے کہ ٹیکساس کی پورٹ آرتھر کی Valero ریفائنری میں آگ لگنے سے پہلے دھماکے بھی ہوئے جن سے قریبی گھر لرز اٹھے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ آئل ریفائنری میں آتشزدگی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق رئفائنری میں خام تیل کو ساڑھے چار لاکھ بیرلز روزانہ کی بنیاد پر گیسولین، ڈیزل اور جیٹ فیول میں پراسیس کیا جاتا ہے۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں