نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیویارک کے لاگارڈیا ائیرپورٹ پرکینیڈین ائیرلائنز کا جہاز لینڈنگ کے دوران فائر ٹرک سے ٹکرا گیا۔ لاگارڈیا ائیرپورٹ

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیویارک کے لاگارڈیا ائیرپورٹ پرکینیڈین ائیرلائنز کا جہاز لینڈنگ کے دوران فائر ٹرک سے ٹکرا گیا۔
لاگارڈیا ائیرپورٹ پرکینیڈین ائیرلائنز کا جہاز لینڈ ہو رہا تھا کہ اسی دوران ایک خوفناک حادثہ پیش آیا۔
کینیڈین ائیرلائنز کا جہاز لینڈنگ کے دوران فائر ٹرک سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ ہلاک اور درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔
حکام کے مطابق حادثہ ایوی ایشن فضائی ٹریفک کنٹرولرز اور ٹرانسپورٹیشن سکیورٹی ایڈمنسٹریشن افسران کی کمی کے باعث جزوی شٹ ڈاؤن کی وجہ سے پیش آیا۔
